ہری پور سابق ایم پی اے ڈاکٹر فائزہ رشید چیئرمین قومی وطن پارٹی ہری پور میں ریلی نکالی ان کا کہنا تھا کہ مودی تم کو کیا پتہ جنگ جنگ کرتے تھے ابھی تو ہمارے شاہنوں نے تمہیں سبق دیا ھے مودی تمہیں اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ھم پاک فوج کے ساتھ مل کر کھڑے ہیں ہمارے بچے بھی تیار ہیں