ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے وژن منشیات سے پاک ہری پور مہم کے تحت ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں لیاقت نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے خانزادہ ولد گلزار سکنہ محلہ سوکا ریلوے سٹیشن کو گرفتار کرکے قبضہ سے 5 کلو 325 گرام چرس برآمد کرلی ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔